[X]

پٹھان جوان بن گیا ، شاہ رخ خان کی جوان کے ٹریلر پرسلمان خان کا رد عمل

پٹھان جوان بن گیا ، شاہ رخ خان کی جوان کے ٹریلر پرسلمان خان کا رد عمل

ممبئی: شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ جوان ‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگیا اور اس کو پسند کرنے والوں میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار – بھی شامل ہیں۔

بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’جوان کے ٹریلر کی نہ صرف کھل کر تعریف کی بلکہ فلم کے حوالے سے اپنے مستقبل کے منصوبے کے بارے میں بھی بتا دیا۔

اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا بھارت کی مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں

سلمان خان نے جوا ن کا ٹریلر اپنے سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ پٹھان جوان بن گیا۔ بہت شاندار اور غیر معمولی ٹریلر ہے جو مجھے بہت زیادہ اچھا لگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *