[X]

ورلڈکپ کیلئے میتھیو ہیڈن نے کون سے کھلاڑی کو پاکستان کیلئے ٹرمپ کارڈ قرار دے دیا؟جانئے

ورلڈکپ کیلئے میتھیو ہیڈن نے کون سے کھلاڑی کو پاکستان کیلئے ٹرمپ کارڈ قرار دے دیا؟جانئے

میتھیو ہیڈن نے ورلڈکپ میں شاداب خان پاکستان کے لیے ٹرمپ کارڈ قرار دے دیا۔ سابق آسٹریلوی سٹار میتھیو ہیڈن نے ون ڈے ورلڈ کپ میں شاداب خان پاکستانی ٹیم کے لیے ٹرمپ کارڈ قرار دے دیا۔انھوں نے بھارتی آل راو¿نڈر رویندرا جڈیجا کی مثال دیتے ہوئے

کہا کہ شاداب بھی تینوں شعبوں کے ماہر کرکٹر ہیں، اس بار بھی وہ گرین شرٹس کیلئے اہم ثابت ہوں گے۔ یاد رہے کہ ہیڈن گذشتہ 2 ٹی 20 ورلڈ کپس میں پاکستانی کوچنگ سیٹ اپ میں شامل رہے

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *